HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4089

4091 – "جامع السور" "من مسند الصديق رضي الله عنه" عن أبي بكر قال: "قلت يا رسول الله لقد أسرع إليك الشيب؟ قال: "شيبتني سورة هود والواقعة والمرسلات وعم يتساءلون وإذا الشمس كورت". "مسدد ع وابن المنذر وأبو الشيخ طب كر وابن مردويه والصابوني في المأتين كر".
4089: حضرت عقبہ بن عامر (رض) سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں : میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملاقات کی تو آپ نے فرمایا : اے عقبہ بن عامر ! قطع رحمی کرنے والے سے صلہ رحمی کرو، جو تجھے محروم کرے تو اسے عطا کرو۔ ظلم کرنے والے کو معاف کر۔
فرماتے ہیں : میں پھر آپ سے ملا تو آپ نے فرمایا : اے عقبہ بن عامر ! میں تجھے ایسی سورتیں نہ سکھا دوں جن کے مثل اللہ پاک نے کوئی سورت نہ توراۃ میں نازل کی اور نہ انجیل میں، نہ زبور میں اور نہ قرآن میں۔ پس ان پر کوئی رات ایسی نہ گذرنی چاہیے جس میں تو ان کو نہ پڑھے۔ حضرت عقبہ (رض) فرماتے ہیں جب سے رسول اللہ نے مجھے ان سورتوں کو پڑھنے کا حکم دیا ہے تب سے کوئی رات مجھ پر ایسی نہیں گذری جس پر میں نے ان کو نہ پڑھا ہو۔
اور مجھ پر لازم ہے کہ میں ان کو کبھی نہ چھوڑون کیونکہ آپ (رض) نے مجھے ان کا حکم دیا ہے۔ رواہ ابن عساکر ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔