HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

42507

42494- إن المؤمن إذا وضع في قبره أتاه ملك فيقول له: ما كنت تعبد؟ فإن الله هداه قال: كنت أعبد الله، فيقال له: ما كنت تقول في هذا الرجل؟ فيقول: هو عبد الله ورسوله؛ فما يسأل عن شيء غيرها، فينطلق به إلى بيت كان له في النار فيقال له: هذا بيتك كان في النار ولكن الله عصمك ورحمك فأبدلك به بيتا في الجنة، فيقول: دعوني أذهب فأبشر به أهلي! فيقال له: اسكن. وإن الكافر إذا وضع في قبره أتاه ملك فينتهره فيقال له: ما كنت تعبد؟ فيقول: لا أدري، فيقال له: لا دريت ولا تليت، فيقال: فما كنت تقول في هذا الرجل؟ فيقول: كنت أقول ما يقول الناس؛ فيضرب به بمطرق من حديد بين أذنيه، فيصيح صيحة يسمعها الخلق غير الثقلين."د - عن أنس"
42494: ۔۔۔ مومن کو جب اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے تو اس کے پاس ایک فرشتہ آ کر کہتا ہے : تو کس کی عبادت کرتا تھا ؟ پس اللہ تعالیٰ اس کی رہنمائی کرتا ہے وہ کہتا ہے : میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا تھا، پھر اس سے کہا جائے گا : اس شخص کے بارے میں تو کیا کہتا ہے ؟ تو وہ کہے گا وہ اللہ تعالیٰ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اس کے علاوہ اس سے کسی چیز کا سوال نہیں ہوگا، پھر اسے جہنم میں اس کے لیے بنے گھر کی طرف لے جایا جائے گا، اور اس سے کہا جائے گا : یہ جہنم میں تمہارا گھر تھا جس سے اللہ تعالیٰ نے تمہیں بچا لیا، تم پر رحم کیا اور اس کے بدلہ جنت میں تمہیں ایک گھر دیا ہے، تو وہ کہے گا : مجھے جاندے دو تاکہ میں اپنے گھر والوں کو خوشخبری دوں، اس سے کہا جائے گا (اس میں) رہو، اور کافر کو جب اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے تو اس کے پاس ایک فرشتہ آتا ہے اور اسے ڈانٹ کر کہتا ہے : تو کس کی عبادت کرتا تھا ؟ تو وہ کہے گا : مجھے علم نہیں، تو اس سے کہا جائے گا : نہ تو نے (خود) جانا اور نہ تو نے کسی کی پیروی کی، پھر اسے کہا جائے گا : اس شخص کے بارے میں تو کیا کہتا ہے ؟ تو وہ کہے گا : میں وہی کہتا ہوں جو اور لوگ کہتے ہیں تو لوہے کے ایک گرز سے اس کے سر پر مارا جائے گا تو وہ ایسی چیخ مارتا ہے جسے انسانوں اور جنوں کے علاوہ ساری مخلوق سنتی ہے۔ (ابو داؤد عن انس)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔