HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

45929

45917- عن ابن عمر قال: خرج عمر بن الخطاب فسمع امرأة تقول:تطاول هذا الليل واسود جانبه ... وأرقني أن لا حبيب ألاعبه فوالله لولا الله أني أراقبه ... لحرك من هذا السرير جوانبه فقال عمر لحفصة: كم أكثر ما يصبر المرأة عن زوجها؟ فقالت: ستة أو أربعة أشهر، فقال عمر: لا أحبس الجيش أكثر من هذا. "ق".
45917 ابن عمر (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر (رض) گھر سے باہر نکلے تو آپ (رض) نے ایک عورت کو یہ اشعار پڑھتے ہوئے سنا۔ تطاول ھذا اللیل واسود جانبہ وارقنی ان لا حبیب الا عبہ ترجمہ : یہ رات طویل تر ہوگئی ہے اور اس کا گوشہ تاریک تر ہوتا گیا ہے اور اس رات نے مجھے بیدار رکھا ہے چونکہ میرے اس کوئی دوست نہیں جس سے میں اپنا جی بہلاسکوں۔ فوا اللہ لو لا اللہ انبی اراقبہ لحرک من ھذا السریر جوانیہ اللہ کی قسم ! اگر مجھے اس کا انتظار نہ کرنا ہوتا تو اس چارپائی سے اس کے پہلو میرے لیے بہت اچھے ہوتے یہ اشعار بن کر حضرت عمر (رض) واپس لوٹ آئے اور حضرت حفصہ (رض) سے پوچھا : عورت اپنے شوہر سے دور کتنے عرصہ تک صبر کرسکتی ہے ؟ حضرت حفصہ (رض) نے جواب دیا : چار یا چھ ماہ تک عورت صبر کرسکتی ہے۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : میں اس عرصہ سے زیادہ لشکر کو سرحد پر نہیں رکوں گا۔ رواہ البیہقی

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔