HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4606

4606- أبي بن كعب عن النبي صلى الله عليه وسلم: {وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى} قال: "لا إله إلا الله". "ت1 وقال غريب لا نعرفه مرفوعا إلا من حديث الحسن ابن قزعة وسألت أبا زرعة عن هذا الحديث فلم يعرفه مرفوعا إلا من هذا الوجه. "عم وابن جرير قط في الأفراد وابن مردويه ك ق في الأسماء والصفات"
4606: ۔۔ ابی بن کعب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مروی ہے آپ نے ارشاد فرمایا :
و الزمہم کلمۃ التقوی ۔ الفتح 26 ۔
اور مومنوں کو تقوی کا کلمہ لازم کیا۔ فرمایا : وہ لا الہ الا اللہ ہے۔ (ترمذی، مسند عبداللہ بن احمد بن حنبل، ابن جریر، الدار قطنی فی الافراد، ابن مردویہ، مستدرک الحاکم، البیہقی فی الاسماء والصفات)
کلام : ۔۔ امام ترمذی (رح) فرماتے ہیں : یہ روایت ضعیف ہے۔ نیز ہم اس روایت کو مرفوع صرف حسن بن قزعہ ہی کی سند سے جانتے ہیں۔ امام ترمذی (رح) فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو زرعہ (رح) سے اسی حدیث کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے بھی اس کو مرفوع صرف اسی سند کے ساتھ قرار دیا۔ کنز العمال ج 2 ص 506

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔