HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5036

5036- عبد الله بن خراش عن عمه قال: "سمعت عمر بن الخطاب يقول في خطبته: اللهم اعصمنا بحبلك وثبتنا على أمرك، وارزقنا من فضلك" "حم في الزهد والروياني ويوسف القاضي في سننه حل واللالكائي في السنة كر".
5036: ۔۔ عبداللہ بن خراش اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب (رض) کو اپنے خطبہ میں دعا فرماتے ہوئے سنا :
اللہم اعصمنا بحبلک وثبتنا علی امرک وارزقنا من فضلک۔
اے اللہ ! اپنی رسی کے ساتھ ہماری حفاظت فرما، اپنے دین پر ہم کو ثابت قدم رکھ اور فضل کی ہمیں توفیق عطا کر۔ (الامام احمد فی الزھد، الرویانی، یوسف القاضی فی سننہ، حلیۃ الاولیاء، اللالکائی فی السنۃ، ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔