HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5096

5096- عن سعد قال: جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: "يا رسول الله علمني شيئا أقوله، قال قل: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا، سبحان الله رب العالمين، لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم، فقال الأعرابي هذا لربي، فما لي؟ قال قل: اللهم اغفر لي وارحمني واهدني وارزقني وعافني ". "ش".
5096: ۔۔ حضرت سعد (رض) سے مروی ہے کہ ایک اعرابی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور بولا یا رسول اللہ مجھے کوئی کلمہ سکھا دیں تاکہ میں پڑھتا رہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کہو :
لا إله الا اللہ وحده لا شريك له ، اللہ أكبر کبيرا ، والحمد لله كثيرا ، سبحان اللہ رب العالمين ، لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم ،
اعرابی نے کہا یہ تو اللہ کے لیے ہوا، میرے لیے کیا ہے ؟ فرمایا : تم اپنے لیے یہ کہو :
اللهم اغفر لي وارحمني واهدنی وارزقتی وعافنی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔