HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5097

5097- عن سعد أن أعرابيا قال للنبي صلى الله عليه وسلم: "علمني دعاء لعل الله أن ينفعني به، قال قل: اللهم لك الحمد كله، ولك الشكر كله، وإليك يرجع الأمر كله ". "الديلمي".
5097: ۔۔ حضرت سعد (رض) سے مروی ہے ک ایک اعرابی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عرض کیا : مجھے کوئی دعا سکھا دیں شاید مجھے اللہ پاک اس کے ساتھ کوئی فائدہ دے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کہو :
اللھم لک الحمد کلہ ولک الشکر کلہ والیک یرجع الامر کلہ۔ رواہ الدیلمی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔