HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5111

5111- عن جابر قال: دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا جبير هؤلاء الأعنز الإحدى عشرة في الدار أحب إليك من كلمات علمنيهن جبريل آنفا تجمع لك خير الدنيا والآخرة؟ قلت يا رسول الله والله إني محتاج، وهؤلاء الكلمات أحب إلي، قال قل: اللهم أنت الخلاق العظيم، اللهم إنك سميع عليم، اللهم إنك غفور رحيم، اللهم إنك رب العرش العظيم، اللهم إنك أنت الجواد الكريم، فاغفر لي وارحمني وعافني وارزقني واسترني واجبرني وارفعني واهدني ولا تضلني وأدخلني الجنة برحمتك يا أرحم الراحمين، تعلمهن، وعلمهن عقبك من بعدك". "الديلمي".
5111: ۔۔ حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس حاضر خدمت ہوا۔ آپ نے فرمایا : اے جبیر ! یہ گھر میں گیارہ بکریاں ہیں تجھے یہ محبوب ہیں یا وہ کلمات جو جبرائیل (علیہ السلام) مجھے ابھی سکھا کر گئے ہیں جو تیری دنیا و آخرت کی بھلائیوں کے ضامن ہیں میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اللہ کی قسم ! میں محتاج ہوں اور یہ کلمات بھی مجھے محبوب ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یوں پڑھو :
اللهم أنت الخلاق العظيم ، اللهم انک سميع عليم ، اللهم انک غفور رحيم ، اللهم انک رب العرش العظيم ، اللهم انك أنت الجواد الکريم ، فاغفر لي وارحمني وعافني وارزقني واسترني واجبرني وارفعني واهدني ولا تظلني وأدخلني الجنة برحمتک يا أرحم الراحمين ۔
اے اللہ ! تو عظیم پیدا کرنے والا ہے، تو سننے والا جاننے والا ہے، اے اللہ تو مغفرت کرنے والا مہربان ہے، اے اللہ تو عرش عظیم کا پروردگار ہے، اے اللہ تو خوب دینے والا کریم ہے، پس مجھے بخش دے، مجھ پر رحم کر، مجھے رزق عطا کر، میری پردہ پوشی کر، مجھے بلندی عطا کر، مجھے ہدایت سے نواز دے، مجھے گمراہ نہ ہونے سے اور مجھے اپنی جنت میں داخل فرما لے۔ اے ارحم الراحمین۔
آپ (رض) نے فرمایا : یہ کلمات خود بھی سیکھ اور اپنے پیچھے والوں کو بھی سکھا۔ (رواہ الدیلمی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔