HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8968

8968- عن أحمد بن بكر الأسدي: ثنا أبي أنه أتى رسول الله صل الله عليه وسلم، فلما رأى فصاحته قال له: ويحك يا أسدي هل قرأت القرآن مع ما أرى من فصاحتك؟ قال: لا ولكني قلت شعرا، فاسمعه مني، قال: فقل قال: وحي ذوي الأضغان تسب قلوبهم ... تحيتك الأدني فقد يرفع النغل فإن عالنوا بالشر فاعلن بمثله ... وإن دحسوا عنك الحديث فلا تسل وإن الذي يؤذيك منه سماعه ... كأن الذي قالوه بعدك لم يقل فقال النبي صلى الله عليه وسلم: إن من الشعر لحكمة، وإن من البيان لسحرا ثم أقرأه {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ} فزاد فيها قائم على الرصد لا يفوته أحد، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: دعها فإنها شافية كافية. مر برقم [8951] .
٨٩٦٨۔۔۔ احمد بن بکر الاسدی سے روایت ہے کہ ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا کہ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ کو جب ان کی فصاحت ہو تو فرمایا : وارے اسدی کیا تو نے قرآن پڑھا ہے باوجودیکہ میں نے دیکھا تم بڑے فصیح ہو ؟ انھوں نے کہا : نہیں لیکن میں نے شعر کہے ہیں آپ مجھ سے وہ سن لیں، آپ نے فرمایا : کہو ! تو انھوں نے کہا :
۔۔۔ تیرا ادنیٰ سلام بہت سے کینہ ورقبیلوں کے دل قید کرلیتا ہے کیونکہ کبھی کبھی حرام زادے بلند مقام پہنچ جاتے ہیں، اگر وہ برائی کا اظہار کریں تو تو بھی اسی جیسی برائی کا اعلان کر، اور اگر وہ تجھ سے کوئی بات چھپائیں تو اس کے بارے نہ کر، وہ بات جسے سن کر تجھے تکلیف ہو، گویا وہ ایسی بات جو انھوں نے تیرے بعد کہی ، کہی ہی نہیں ہے۔
تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بعض اشعار پر حکمت اور بعض باتیں جادو کا سا اثر رکھتی ہیں، پھر آپ نے انھیں پڑھا، کہو اللہ ایک ہے اللہ بےنیاز ہے، تو انھوں نے اس میں اضافہ کیا، جو گھات پر کھڑا ہے اس سے کوئی بچ سکتا، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رہنے دو ۔ یہ سورة پوری اور مکمل ہے۔ (مربرقم : ٨٩٥١)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔