HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8969

8969- عن جابر قال: لما كان يوم الأحزاب وردهم الله بغيظهم لم ينالوا خيرا، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من يحمي أعراض المؤمنين؟ قال كعب أنا يا رسول الله، فقال: إنك تحسن الشعر؟ فقال حسان بن ثابت: أنا يا رسول الله، قال: نعم أهجهم أنت فسيعينك روح القدس. ابن جرير.
٨٩٦٩۔۔۔ حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ جب جنگ احزاب کا دن تھا اور اللہ تعالیٰ نے کفار کو ان کے غصہ میں واپس کردیا انھیں کچھ مال ومتاع نہ مل سکا، تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمانوں کی حفاظت کون کرے گا ؟ تو حضرت کعب نے کہا : میں یارسول اللہ ! آپ نے فرمایا : کیا تم اچھی طرح شعر کہہ سکتے ہو ؟ تو حضرت حسان بن ثابت بولے میں یارسول اللہ ! آپ نے فرمایا : تو تم ہی ان کی ہجو کرو روح القدس تمہاری اعانت کرے گا۔ (ابن جریر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔