hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 108

1. کتاب الایمان

معارف الحدیث

108
Maarif ul Hadith
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شِعَارُ الْمُؤْمِنِ عَلَى الصِّرَاطِ، رَبِّ سَلِّمْ سَلِّمْ. (رواه الترمذى)
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، کہ قیامت کے دن صراط پر اہلِ ایمان کا شعار (یعنی ان کا امتیازی وظیفہ) یہ دعائی کلمہ ہو گا ۔”رب سلم سلم“ (اے ہمارے پروردگار ہمیں سلامت رکھ ، اور سلامتی کے ساتھ پار لگا) ۔