hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 696

5. کتاب الصلوٰۃ

معارف الحدیث

696
Maarif ul Hadith
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى ، غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ " (رواه احمد والترمذى وابن ماجه)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : جس نے دوگانہ چاشت کا اہتمام کیا اس کے سارے گناہ بخش دئیے جائیں گے ، اگرچہ وہ کثرت میں سمندر کے جھاگوں کے برابر ہوں ۔ (مسند احمد ، جامع ترمذی ، سنن ابن ماجہ)

تشریح
عبادات یا دوسرے اعمال صالحہ کی برکت سے گناہوں کی بخشش کے بارے میں جو وضاحت پہلے کئی بار کی جا چکی ہے ، وہ یہاں بھی ملحوظ رہنی چاہیے ۔