hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 87

1. کتاب الایمان

معارف الحدیث

87
Maarif ul Hadith
عَنِ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُ رَأْيُ عَيْنٍ فَلْيَقْرَأْ: إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ، وَإِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ، وَإِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ (رواه احمد والترمذى)
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے رویت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : “جس شخص کی یہ خوشی ہو ، یعنی جو یہ چاہے کہ قیامت کا منظر وہ اس طرح دیکھے ، کہ گویا سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے ، تو قرآن مجید کی سورۃ إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ، وَإِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْاور وَإِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ پڑھے ”۔