hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 948

7. کتاب الصوم

معارف الحدیث

948
Maarif ul Hadith
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا صُمْتَ مِنَ الشَّهْرِ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ فَصُمْ ثَلاَثَ عَشْرَةَ ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ. (رواه الترمذى والنسائى)
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے فرمایا کہ : اے ابو ذر ! جب تم مہینے کے تین روزے رکھو تو تیرھویں ، چودھویں ، پندرھویں کے روزے رکھا کرو ۔ (جامع ترمذی ، سنن نسائی)

تشریح
(قریب قریب اسی مضمون کی ایک حدیث سنن نسائی میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے ، اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو بھی یہی ہدایت فرمائی تھی) ۔