hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4026

.

مشكاة المصابيح

4026
Mishkaat Shareef
ضعیف
عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا وقعت الفأرة في السمن فإن كان جامدا فألقوها وما حولها وإن كان مائعا فلا تقربوه . رواه أحمد وأبو داود
حضرت ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اگر گھی میں چوہا گرجائے ( اور مرجائے) اور وہ گھی جما ہوا ہو تو اس چوہے کو اور اس کے چاروں طرف کے گھی کو نکال کر پھینک دو ( اور باقی گھی کھانے کے مصرف میں لاؤ) اور اگر وہ گھی پتلا یعنی پگھلا ہوا ہو تو پھر اس کے نزدیک ( بھی) مت جاؤ یعنی اس کو مطلقا نہ کھاؤ) احمد اور دارمی نے اس روایت کو ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے۔