hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15244

172. حضرت ابوبردہ بن نیار کی حدیثیں۔

مسند احمد

15244
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرًا سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ قَالَ كُنَّا نُخَابِرُ وَلَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا حَتَّى زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ فَتَرَكْنَاهُ
حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ ہم لوگ زمین کو بٹائی پر دیدیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے بعد میں حضرت رافع بن خدیج (رض) نے بتایا کہ نبی ﷺ نے اس سے منع فرمادیا ہے اس لئے ہم نے اسے ترک کردیا ہے۔