hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 16156

386. حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی (رض) کی مرویات

مسند احمد

16156
Musnad Imam Ahmad
قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَنَّ أَبَاهُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَلَّمَتْهُ فِي شَيْءٍ فَأَمَرَهَا بِأَمْرٍ فَقَالَتْ أَرَأَيْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَمْ أَجِدْكَ قَالَ إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ
حضرت جبیر بن مطعم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک خاتون نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کسی معاملے میں کوئی بات کی، نبی ﷺ نے اسے جواب دے دیا، وہ کہنے لگی یا رسول اللہ ! یہ بتایئے کہ اگر آپ نہ ملیں تو ؟ نبی ﷺ نے فرمایا اگر تم مجھے نہ پاؤ تو ابوبکر کے پاس چلی جانا۔