hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22696

987. حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث

مسند احمد

22696
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حبیبہ بنت شریق کہتی ہیں کہ وہ اپنے والد کے ساتھ تھیں کہ اچانک حضرت بدیل بن ورقاء خزاعی (رض) نبی کریم ﷺ کی عضباء نامی اونٹنی پر سوار آتے نظر آئے وہ منادی کر رہے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے جس شخص نے آج (دس ذی الحجہ کو) روزہ رکھا ہوا ہے اسے اپنا روزہ ختم کرلینا چاہئے کیونکہ یہ کھانے پینے کے ایام ہیں۔