hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22697

988. حضرت جنادہ بن ابی امیہ ازدی (رض) کی حدیث

مسند احمد

22697
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت جبلہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی (رض) یا حضرت اسامہ (رض) کو دیتے تھے۔