hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22699

990. حضرت سعد بن منذر انصاری (رض) کی حدیث

مسند احمد

22699
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت حارث بن جبلہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے کوئی دعاء سکھا دیجئے جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں نبی کریم ﷺ نے فرمایا سورت الکافرون پڑھ لیا کرو اور اس آخری آیت پڑھتے پڑھتے سوجایا کرو کہ یہ شرک سے برأت کا اعلان ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے کہ البتہ میرے والد صاحب نے علی بن مدینی کے حوالے سے یہ حدیث مسئلہ خلق قرآن میں آزمائش سے پہلے بیان کی تھی۔