hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22700

991. حضرت سعید بن سعد بن عبادہ (رض) کی بقیہ حدیثیں

مسند احمد

22700
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت سعد بن منذر انصاری (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! ﷺ کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لیا کروں ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہاں ! چناچہ وفات تک ان کا یہی معمول رہا۔