hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 518

4. حضرت عثمان غنی (رض) کے حالات سے متعلق احادیث

مسند احمد

518
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَدَفَنَهُ وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ
قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی (رض) کی نماز جنازہ حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) نے پڑھائی اور انہیں سپردخاک کردیا حضرت عثمان (رض) نے انہی کو یہ وصیت کی تھی۔