hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 519

4. حضرت عثمان غنی (رض) کے حالات سے متعلق احادیث

مسند احمد

519
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ قُتِلَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ فَكَانَتْ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ مِنْهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ لِلْحَسَنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عبداللہ بن محمد بن عقیل کہتے ہیں کہ ٣٥ ھ میں حضرت عثمان غنی (رض) شہید ہوئے اور پانچ سال آزمائش کے گذرے، جن میں سے چار ماہ حضرت امام حسن (رض) بھی خلیفہ رہے۔