hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 520

4. حضرت عثمان غنی (رض) کے حالات سے متعلق احادیث

مسند احمد

520
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ كُنَّا بِبَابِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي عَشْرِ الْأَضْحَى
ابوالعالیہ کہتے ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ میں حضرت عثمان غنی (رض) کے گھر کے دروازے پر ہم پہرہ داری کر رہے تھے۔