hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 1001

.

موطأ الامام محمد

1001
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، وَسُئِلَ عَنِ الْمُحْصَنَاتِ مِنَ النِّسَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: هُنَّ ذَوَاتُ الأَزْوَاجِ، وَيَرْجِعُ ذَلِكَ إِلَى أَنَّ اللَّهُ حَرَّمَ الزِّنَا
ابن شہاب زہری (رح) نے بیان کیا کہ والمحصنات من النساء کی تفسیر یہ ہے جو سعید بن المسیب (رح) سے میں نے اس طرح سنی ” شوہر والی عورتیں “ اور اس کا ما حاصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے زنا کو حرام کیا ہے۔