hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 105

.

موطأ الامام محمد

105
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ الْجَرْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ «رَفَعَ يَدَيْهِ فِي التَّكْبِيرَةِ الأُولَى مِنَ الصَّلاةِ الْمَكْتُوبَةِ، وَلَمْ يَرْفَعْهُمَا فِيمَا سِوَى ذَلِكَ»
کلیب جرمی کہتے ہیں کہ میں نے علی مرتضی (رض) کو فرض نماز کی تکبیر اولی میں رفع یدن کرتے دیکھا اس کے علاوہ وہ نماز میں ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔