hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 108

.

موطأ الامام محمد

108
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حِذَاءَ أُذُنَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةِ افْتِتَاحِ الصَّلاةِ، وَلَمْ يَرْفَعْهُمَا فِيمَا سِوَى ذَلِكَ»
عبد العزیز بن حکیم کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ نماز کی افتتاحی تکبیر میں اپنے ہاتھوں کو اپنے کانوں کے برابر اٹھاتے۔ اس کے علاوہ دوران نماز کہیں ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔