hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 112

.

موطأ الامام محمد

112
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا سُئِلَ هَلْ يَقْرَأُ أَحَدٌ مَعَ الإِمَامِ؟ قَالَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ مَعَ الإِمَامِ، فَحَسْبُهُ قِرَاءَةُ الإِمَامِ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ لا يَقْرَأُ مَعَ الإِمَامِ»
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) سے جب پوچھا جاتا تھا کہ کیا کوئی امام کے پیچھے قراءت کرے ؟ تو وہ جوابا فرماتے۔ جب تم میں سے کوئی امام کے پیچھے نماز ادا کرے تو اسے امام کی قراءت کافی ہے اور جب اکیلا پڑھے تو قراءت کرے اور عبداللہ بن عمر (رض) امام کے پیچھے قراءت نہ کرتے تھے۔ یہ اثر بھی مؤطا امام مالک میں سابقہ حوالہ سے مذکورہ ہے۔