hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 113

.

موطأ الامام محمد

113
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: «مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِ أُمِّ الْقُرْآنِ، فَلَمْ يَصُلِّ إِلا وَرَاءَ الإِمَامِ»
وہب بن کیسان کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ (رض) کو فرماتے سنا کہ جس شخص نے نماز کی کوئی رکعت پڑھی مگر اس میں سورة فاتحہ نہ پڑھی تو اس نے نماز نہ پڑھی۔ مگر جبکہ وہ امام پیچھے ہو۔ (اس اثر کو مؤطا امام مالک میں باب ما جاء فی ام القرآن میں نقل کیا ہے)