hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 12

.

موطأ الامام محمد

12
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ، فَقَالَ لَهُ: " أَمَا يُجْزِيكَ الْغُسْلُ مِنَ الْوُضُوءِ؟ قَالَ: بَلَى وَلَكِنِّي أَحْيَانًا أَمَسُّ ذَكَرِي فَأَتَوَضَّأُ " , قَالَ مُحَمَّدٌ: لا وُضُوءَ فِي مَسِّ الذَّكَرِ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَفِي ذَلِكَ آثَارٌ كَثِيرَةٌ
سالم بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد عبداللہ بن عمر (رض) کو غسل کے بعد وضو کرتے دیکھا تو میں نے کہا ۔ ابا جی ! کیا غسل وضو کے لیے کفایت نہیں کرتا ؟ تو فرمایا کیوں نہیں ! لیکن میں کبھی غسل کے بعد اپنے ستر کو ہاتھ لگالیتا ہوں اس لیے میں وضو کرتا ہوں۔
امام محمد کا قول یہ ہے۔ ستر کو ہاتھ لگ جانے یای لگانے سے شرعی وضو لازم نہیں ہے۔ امام ابوحنیفہ (رح) کا بہی یہی مسلک ہے۔ مندرجہ ذیل سولہ آثار اس کی تائید کرتے ہیں۔