hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 11

.

موطأ الامام محمد

11
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " كُنْتُ أُمْسِكُ الْمُصْحَفَ عَلَى سَعْدٍ فَاحْتَكَكْتُ، فَقَالَ: لَعَلَّكَ مَسَسْتَ ذَكَرَكَ، فَقُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: قُمْ فَتَوَضَّأْ. قَالَ: فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ "
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت سعد (رض) کا مصحف اٹھائے ہوئے تھا۔ میں نے اسی دوران اپنے ہاتھ سے ستر کو کھجلایا تو سعد نے مجھے کہا شاید تم نے اپنی شرمگاہ کو چھولیا ہے۔ میں نے کہا جی ہاں۔ تو سعد نے کہا اٹھو اور وضو کرو چنانچہ میں نے اٹھ کر وضو کیا پھر واپس لوٹ آیا۔