hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 122

.

موطأ الامام محمد

122
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: أَنْصِتْ لِلْقِرَاءَةِ، فَإِنَّ فِي الصَّلاةِ شُغْلا، وَسَيَكْفِيكَ الإِمَامُ.
ابو وائال نے عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت کیا کہ عبداللہ فرمانے لگے تم قرآن مجید کی قراءت سننے کے لیے خاموش رہو۔ اس لیے کہ نماز میں ایک خاص مشغولیت ہے اوۃ ر امام ہی اس میں تمہارے لیے کفایت کرنے والے ہیں۔