hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 130

.

موطأ الامام محمد

130
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ إِذَا جَاءَ إِلَى الصَّلاةِ، فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ رَفَعُوا مِنْ رَكْعَتِهِمْ سَجَدَ مَعَهُمْ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: بِهَذَا نَأْخُذُ، وَيَسْجُدُ مَعَهُمْ وَلا يَعْتَدُّ بِهَا وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) کے متعلق ذکر کیا کہ جب وہ نماز کے لیے آتے اور لوگوں کو دیکھتے کہ وہ رکوع سے سر اٹھا چکے ہیں تو سجدہ میں ان کے ساتھ شریک ہوجاتے
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ سجدہ میں شمولیت اختیار کرے مگر اس رکعت کو شمار نہ کیا جائے گا۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے