hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 137

.

موطأ الامام محمد

137
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ فِي الصَّلاةِ جَاءَهُ الشَّيْطَانُ، فَلَبَّسَ عَلَيْهِ حَتَّى لا يَدْرِيَ كَمْ صَلَّى، فَإِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ، فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ»
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے ابوہریرہ (رض) سے روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنی کھڑا ہو تو شیطان اس کے پاس آکر گڑبڑ پیدا کردیتا ہے۔ حتی کہ اسے پتہ نہیں چلتا کہ میں نے کتنی نماز پڑھی ہے۔
جب تم میں سے کوئی شخص یہ چیز پائے تو بیٹھ جائے اور دوسجدے کرے۔ (بخاری) (اس روایت کو مؤطا امام مالک باب العمل فی السہو میں ذکر کیا گیا ہے)