hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 157

.

موطأ الامام محمد

157
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، قَالَ: لَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ نَالَنَا، وَبَاءٌ مِنْ وَعْكِهَا شَدِيدٌ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النَّاسِ وَهُمْ يُصَلُّونَ فِي سُبْحَتِهِمْ قُعُودًا، فَقَالَ: «صَلاةُ الْقَاعِدِ عَلَى نِصْفِ صَلاةِ الْقَائِمِ»
زہری نے بیان کیا عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ جب ہم مدینہ میں گئے تو ہمیں مدینہ منورہ کے شدید وبائی بخار نے آلیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کیپ اس تشرلائے جبکہ لوگ اپنی نفل نماز بیٹھ کر ادا کر رہے تھے آپ نے ان کو دیکھ کر فرمایا بیٹھنے والے کی نماز کھڑے ہونے والے کی نماز سے آدھا اجر رکھتی ہے۔