hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 166

.

موطأ الامام محمد

166
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةَ، يُوتِرُ مِنْهُنَّ بِوَاحِدَةٍ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الأَيْمَنِ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہہ (رض) عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ ان میں سے ایک رکعت کے ساتھ نماز کو وتر بناتے اور فارغ ہونے بعد دائیں پہلو پر لیٹ جاتے۔
(اس روایت کو امام ماملک نے بال صلوۃ النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فی الوتر میں ذکر فرمایا ہے)