hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 167

.

موطأ الامام محمد

167
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: " لأَرْمُقَنَّ صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَتَوَسَّدْتُ عَتَبَتَهُ أَوْ فُسْطَاطَهُ، قَالَ: فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ دُونَهُمَا ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ دُونَ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا، ثُمَّ أَوْتَرَ "
زید بن خالد (رض) کہتے ہیں کہ میں نے فیصلہ کیا کہ آج رات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کو غور سے دیکھوں گا۔ میں نے آپ کے دروازے یا خیمے کی دہلیز کو اپنا تکہہ بنالیا۔ (میں نے دیکھا کہ) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ا تھے اور دو خفیف رکعات ادا فرمائیں۔ پھر آپ نے دو طویل رکعتیں پڑھیں جو پہلی دو ررکعتوں سے بڑی تہیں، پھر اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ جوان پہلی دو رکعات سے قدرے چھوٹی تھیں د اس کے بعد آپ نے اور دو رکعتیں پڑھیں اور وہ اپنے سے پہلی رکعات سے قدرے چھوٹی تھیں۔ پھر اور دورکعات ادا فرمائیں پھر وتر ادا فرمائے ( پس یہ گیارہ رکعات ہوئیں) اس روایت کو مؤطا امام مالک میں باب صلوۃ النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فی الوتر میں نقل کیا گیا ہے)