hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 168

.

موطأ الامام محمد

168
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُا , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا مِنَ امْرِئٍ تَكُونُ لَهُ صَلاةٌ بِاللَّيْلِ يَغْلِبُهُ عَلَيْهَا نَوْمٌ إِلا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَجْرَ صَلاتِهِ وَكَانَ نَوْمُهُ عَلَيْهِ صَدَقَةً»
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص رات کو نماز پڑھتا ہو اور (کسی دن) اس پر نیند کا غلبہ ہوجائے جس کے باعث وہ ادا نہ کرسکے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز کا اجر اس کے لیے لکھ دے گا۔ اور اس کی نیند اس پر صدقہ ہوگی۔ (یہ روایت باب ما جاء فی صلوۃ اللیل میں امام مالک نے ذکر فرمائی ہے) ۔