hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 188

.

موطأ الامام محمد

188
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: «إِنَّ أَفْضَلَ صَلاتِكُمْ فِي بُيُوتِكُمْ إِلا صَلاةَ الْجَمَاعَةِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَكُلٌّ حَسَنٌ
زید بن ثابت نے بیان فرمایا کہ تمہاری سب سے افضل نماز (نفل) وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو سوائے جماعت کی نماز کے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی پر ہمارا عمل ہے اور یہ سب درست و خوب ہے۔