hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 19

.

موطأ الامام محمد

19
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، " أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ سُئِلَ عَنِ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ؟ فَقَالَ: إِنْ كَانَ نَجِسًا فَاقْطَعْهُ
اسی طرح ابراہیم نے عبداللہ بن مسعود (رض) کا ارشاد نقل کیا ہے کہ ان سے کسی نے شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے جواب میں فرمایا اگر یہ نجس ہے تو اس کو کاٹ پھینکو۔