hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 20

.

موطأ الامام محمد

20
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا مُحِلٌّ الضَّبِّيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، فِي مَسِّ الذَّكَرِ فِي الصَّلاةِ قَالَ» إِنَّمَا هُوَ بِضْعَةٌ مِنْكَ ".
ابراہیم نخعی سے محل الضبی نے شرمگاہ کو چھولینے پر وضو کرنے کے متعلق دریافت کیا تو ابراہیم کہنے لگے وہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔