hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 196

.

موطأ الامام محمد

196
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ كَانَ إِذَا قَدِمَ مَكَّةَ صَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: «يَا أَهْلَ مَكَّةَ أَتِمُّوا صَلاتَكُمْ فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ»
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) جب مکہ آتے تو انھیں دو رکعت پڑھا کر فرماتے۔ اے مکہ والو ! تم اپنی نماز پوری کرول کیونکہ ہم مسافر لوک ہیں۔ (یہ اثر مؤطا مالک (رح) میں باب صلوۃ المسافر اذا کان امام میں ذکر کیا گیا ہے)