hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 197

.

موطأ الامام محمد

197
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي نَافِعُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يُقِيمُ بِمَكَّةَ عَشْرًا، فَيَقْصُرُ الصَّلاةَ إِلا أَنْ يَشْهَدَ الصَّلاةَ مَعَ النَّاسِ، فَيُصَلِّي بِصَلاتِهِمْ»
نافع (رح) کہتے ہیں کہ ابنب عمر (رض) مکہ میں دس دن تک ٹھہرے اور قصر کرتے رہے جب لوگوں کے ساتھ جماعت میں شریک ہوتے تو انھیں کے مطابق ( پوری) نماز پڑھتے۔