hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 2

.

موطأ الامام محمد

2
Muawtta Imam Muhammad
2 - أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «يُصَلِّي الْعَصْرَ، وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ»
امام محمد نے اپنی سند سے عروہ سے نقل کیا ہے۔ عروہ کہتے ہیں مجھے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر کی نماز ادا فرمالیتے جب کہ دھوپ ابھی میرے حجرہ میں ہوتی تھی، ابھی دیواروں پر نہ چڑھی ہوتی تھی۔