hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 201

.

موطأ الامام محمد

201
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ «كَانَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِالْعَشْرِ السُّوَرِ مِنْ أَوَّلِ الْمُفَصَّلِ، يُرَدِّدُهُنَّ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ سُورَةً» . قَالَ مُحَمَّدٌ: يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ فِي السَّفَرِ وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ، وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ وَنَحْوِهِمَا
نافع (رح) ابن عمر (رض) کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ وہ سفر میں صبح کی نماز میں مفصل اول کی پہلی دس سورتوں میں سے پڑھتے اور ان کو ہر رکعت میں ایک ایک سورة کر کے دھراتے، (اس روایت کو کچھ اضافہ کے ساتھ امام مالک نے باب القراء ۃ فی الصبح میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے سفر کے دوران فجر کی نماز میں سورت بروج اور طارق اور ان نجیسی متوسط سورتیں پڑھے۔ (ابن ابی شیبہ نے عمر (رض) سے سفر حج میں نماز فجر قل یہا ایہالکافرون اور قل ہو اللہ سے پڑھانی منقول ہے۔ سفر تخفیف کو چاہتا ہے)