hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 200

.

موطأ الامام محمد

200
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي مَعَ الإِمَامِ أَرْبَعًا، وَإِذَا صَلَّى لِنَفْسِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، إِذَا كَانَ الإِمَامُ مُقِيمًا، وَالرَّجُلُ مُسَافِرًا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع (رح) ابن عمر (رض) عنہماکا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ وہ امام کے پیچھے چار رکعت ادا کرتے اور جب تنہاء نماز پڑھتے تو دو رکعت پڑھتے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ جب امام مقیم اور آدمی مسافر ہو اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔