hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 203

.

موطأ الامام محمد

203
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ «حِينَ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبَ، وَالْعِشَاءَ فِي السَّفَرِ، سَارَ حَتَّى غَابَ الشَّفَقُ»
نافع (رح) کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جب مغرب و عشاء کو جمع کرتے تو سفر میں چلتے رہتے یہاں تک کہ شفق غائب ہوجاتی۔ (اس اثر کو بخاری باب السرعۃ فی السیر کتاب الجہاد میں نقل کیا ہے)