hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 206

.

موطأ الامام محمد

206
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ» ، قَالَ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَصْنَعُ ذَلِكَ
عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سفر میں اونٹ پر سواری کی حالت میں ادھر ہی رخ کرکے نماز پڑھتے ج۔ ھر اونٹ کا رخ ہوتا تھا۔ عبداللہ بن دینار نے کہا کہ عبداللہ بن عمر بھی ایسا کرتے تھے۔ اس کو امام مالک نے باب صلوۃ النافلۃ فی السفر بالنہار واللیل میں ذکر کیا ہے۔