hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 208

.

موطأ الامام محمد

208
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ فِي سَفَرٍ يُصَلِّي عَلَى حِمَارِهِ، وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ، يَرْكَعُ وَيَسْجُدُ إِيمَاءً بِرَأْسِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَضَعَ وَجْهَهُ عَلَى شَيْءٍ»
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) کو سفر میں گدھے پر سواری کی حالت میں نماز پڑھتے دیکھا۔ اس وقت وہ ان کا ررخ قبلہ کے علاوہ اور طرف تھا۔ وہ اشارے سے سجدہ و رکوع کر رہے تھے بغیر اس کے کہ کسی چیز پر وہ اپنے چہرے کو رکیں ۔ (مؤطا مالک میں اس کو باب صلوۃ النافلۃ فی السفر بالنہار واللیل و الصلوۃ علي الدابۃ میں نقل کیا ہے)