hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 212

.

موطأ الامام محمد

212
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي عَلَى ظَهْرِ رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ، وَلا يَضَعُ جَبْهَتَهُ، وَلَكِنْ يُشِيرُ لِلرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ بِرَأْسِهِ، فَإِذَا نَزَلَ أَوْتَرَ» .
ہشام بیان کرتے ہیں کہ میرے والد عروہ بن زبیر (رح) اپنی سواری کی پشت پر (نفلی) نماز ادا کرتے۔ خواہ سواری کا رخ کسی طرف ہوتا۔ وہ اپنی پیشانی سجدہ کے لیے کسی چیز پر نہ رکھتے۔ رکوع اور سجدہ کو اشارہ سے ادا کرتے تھے۔ جب اترتے تو وتر ادا کرتے۔